کسٹم انٹیلی جنس نے ٹرکوں کے 12فریم ضبط کرلیے

کسٹم انٹیلی جنس نے ٹرکوں کے 12فریم ضبط کرلیے

ملتا ن (کا مر س ر پو ر ٹر)کسٹم ا نٹیلی جنس ا ینڈ ا نو سٹی گیشن (آئی ا ینڈ آئی) ملتا ن ر یجن کے فیلڈ انو سٹی گیشن یو نٹ ڈ یر ہ غا ز ی خا ن نے(بقیہ نمبر30صفحہ12پر )

(بقیہ نمبر1صفحہ12پر ) ہینو اور مز دا ٹر کو ں کے 12فر یم ضبط کر لیے ہیں۔سمگل شد ہ فر یم بلو چستا ن سے بو آٹہ چیک پو سٹ کے ذر یعے پنجا ب میں دا خل ہو تے ہو ئے ا یف آئی یو کسٹم نے پکڑ لیے۔ڈ پٹی ڈا ئر یکٹر نو ید ا لر حمن نے ا یک ا طلا ع پر ڈ پٹی سپر ٹینڈ نٹ معین ا حمد کی سر برا ہی میں ٹیم تشکیل د ی جس نے کا میا ب کا روا ئی کر تے ہو ئے ٹر کو ں کے فر یم ضبط کر لیے ہیں۔کسٹم ا یکٹ 1969کے تحت ضبط کیے گئے فر یمز کی ما لیت 1کروڑ 20لا کھ رو پے بتا ئی گئی ہے۔ٹر کو ں کے فر یمز کی سمگلنگ میں ا ستعما ل ہو نے وا لا ٹرا لر بھی ضبط کر لیا گیا ہے جس کی ما لیت 30لا کھ رو پے بتا ئی گئی ہے۔

فریمز ضبط

مزید : ملتان صفحہ آخر