عدالتوں میں دعویٰ کی مالیت کے لحاظ سے درجہ بندی ، نوٹیفکیشن جاری

عدالتوں میں دعویٰ کی مالیت کے لحاظ سے درجہ بندی ، نوٹیفکیشن جاری

ملتان ( نمائندہ خصوصی )لا ہو ر ہا ئی کو رٹ نے صو بہ بھر کی عدا لتو ں میں دعویٰ کی ما لیت کے لحا ظ سے درجہ بندی مقرر کر کے نوٹیفکیشن جا ری (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )

کر دیا ہے اس ضمن میں جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق اگر سول دعویٰ کی ما لیت پچاس لا کھ رو پے ہو گی تو سما عت سول جج درجہ دوم سما عت کر سکیں گے اور جہا ں دعویٰ کی ما لیت دس لا کھ رو پے ہو گی تو سما عت سول جج درجہ سوئم کر یں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر