چارہ کاٹتے ہوئے محنت کش نوجوان کا بازو کٹ گیا،مخیر حضرات سے مدد کی اپیل

چارہ کاٹتے ہوئے محنت کش نوجوان کا بازو کٹ گیا،مخیر حضرات سے مدد کی اپیل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ماچھیوال (نامہ نگار )چارہ بنا نے والی مشین پر کام کرتے ہوئے 6w.bچک کا رہائشی غریب محنت کش ایک بازو سے ہاتھ دھو بیٹھا18(بقیہ نمبر28صفحہ12پر )
سالہ محمد ظفر مشین پر مکئی کا چارہ کاٹتے ہوئے ایک باز و مشین کی زد میں آ گیا جس سے محنت کش کا بازو کٹ گیا غریب محنت کش نے مخیر حضرات سے مدد کی اپیل کی ہے ۔