میٹرو بس منصوبے میں لائنوں کی منتقلی اور مختلف علاقوں میں پاور ٹرانسفارمر کی تبدیلی کے سلسلہ میں بجلی بندش کا شیڈول جاری

میٹرو بس منصوبے میں لائنوں کی منتقلی اور مختلف علاقوں میں پاور ٹرانسفارمر کی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان(وقائع نگار)میپکوترجمان کے مطابق ملتان شہر کے11KVنیومنظورآباد،نیوحافظ جمال،نیودہلی گیٹ،منظورآباد،اقبال (بقیہ نمبر40صفحہ7پر )
نگراورحافظ جمال فیڈرز سے بجلی کی فراہمی میٹروبس منصوبے کے سلسلہ میں ہائی ٹینشن/ لوٹینشن لائنوں کی منتقلی کے سلسلہ میں16اور17مئی کو ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے صبح تک بند رہے گی۔132KVلاڑگرڈاسٹیشن کے سٹی لاڑ، بوریاں والا، 5فیض، اسلام پور، قصبہ مڑل، طاہر آباد اور باقرپور فیڈرز، 132KVقاسم پورگرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV گروپ آف انڈسٹری (مہدی)، نیولاڑ، اولڈلاڑ، پیر اسماعیل، اے اینڈ بی، ریڈیوپاکستان، نشاط ملز، انیس ٹیکسٹائل ملز، بہاولپورروڈ او راے اینڈ زیڈفیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے گیارہ بجے دوپہر تک، 15تا17مئی کو132KV میاں چنوں گرڈاسٹیشن کے11KVممدوٹ فیڈر سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے تین بجے دوپہر تک، 66KV چک 83/12-Lگرڈاسٹیشن کے 11KVاولڈ شاہ کوٹ فیڈرسے ساڑھے چھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہرتک،132KVخان گڑھ گرڈاسٹیشن کے 11KVشمس آبادفیڈر سے ساڑھے چھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہرتک،15مئی کو66KV چک83/12-Lگرڈاسٹیشن کے 11KVشاہ کوٹ، کوکن والا،میاں کھیڑا،شاہ صدر دین، الرحمن، بابافرید اورجمن شاہ فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ساڑھے تین بجے دوپہر تک،16مئی کو 132KV خانیوال روڈ گرڈاسٹیشن سے منسلک11KVجوڈیشنل کمپلیکس، 500KV، احمد فائن، شجاع آباد ملز، سپن یارن، راجہ پور، ایم ڈی ایم، آر ٹی ایم 1،4، ایف آر ایم، ایف سی ایم 6، ایچ اے فائبر ، موسیٰ پاک، حسن آباد، بوسن،متی تل، لوٹھڑ، زیڈٹاؤن،راواں، رومی ون اور ایف سی ایم ون فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دوپہر تک، 132KVڈی جی خان ون ٹی تھری گرڈاسٹیشن کے کوٹ ہیبت، انڈسٹریل، پیگاں، سروروالی، خیابان سرور اور کالج روڈ ون فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے ساڑھے نو بجے صبح تک، 11KVودور، گدائی، کوئٹہ روڈ، آر ٹی ایم، صدربازار، واٹرسپلائی، ماڈل ٹاؤن، دانش سکول، جی ٹی ایم اور ایکسپریس فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک، 132KVرحیم یار خان ٹی ون گرڈاسٹیشن سے منسلک11KVانڈسٹریل 2، سکارپ2 ،3،4،10، سیٹلائٹ ٹاؤن، کالونی، اےئرپورٹ، اے ٹی ایم ون اور ایم ایم سی فیڈرز سے پاورٹرانسفارمر کی تبدیلی کے سلسلہ میں ساڑھے چھ بجے صبح سے ساڑھے دس بجے رات تک(16گھنٹے)، 132KVباٹی بنگلہ ٹی ون گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KV اکبر آباد اور باقر پورفیڈرزسے ساڑھے نو بجے صبح سے ساڑھے چار بجے دوپہر تک،132KVہارون آبادٹی ون گرڈاسٹیشن کے سٹی ون،ڈونگہ بونگہ،بنگلوروڈ، سٹی ڈونگہ بونگہ،پل مراد اور ماڈل ایونیوفیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک،17مئی کو132KV خانیوال روڈ گرڈاسٹیشن سے منسلک 11KVایس ٹی ایم، میگاسٹیل، رومی ون، سانگی، ماڈل ٹاؤن، آر ٹی ایم ٹو، ایف سی ایم تھری اور حسین ملز فیڈرز سے ساڑھے سات بجے صبح سے ڈیڑھ بجے دوپہر تک، 132KVڈی جی خان ون ٹی تھری گرڈاسٹیشن کے کوٹ ہیبت، انڈسٹریل، پیگاں، سروروالی، خیابان سرور اور کالج روڈ ون فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک، 132KVمیلسی ٹی تھری گرڈاسٹیشن کے سٹی ٹو ،جلہ، نیازپور اور فیکٹری فیڈرز سے ساڑھے آٹھ بجے صبح سے اڑھائی بجے دوپہر تک بجلی بند رہے گی۔