مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 1.61 فیصد اضافہ

مہنگائی کی ہفتہ وار شرح میں 1.61 فیصد اضافہ

ملتا ن(کا مر س رپو ر ٹر)ادارہ شما ریا ت پا کستا ن نے مہنگا ئی کی ہفتہ وار رپوٹ جا ری کر دی ہے جس کے مطا بق12 مئی 2016 کو(بقیہ نمبر41صفحہ7پر )

اختتا م پزیر ہو نے وا لے ہفتے کے دورا ن مہنگا ئی کی شرح میں 1.61 فیصد اضا فہ ہو اہے ۔ملک کے 17بڑے شہروں سے 53اشیاء کی قیمتوں کا تقا بلی جا ئزہ لیا گیا جس میں 14 اشیاء کی قیمتوں میں اضا فہ 9اشیاء کی قیمتوں میں کمی جبکہ 30 اشیا ء کی قیمتوں میں استحکام رہا گز شتہ ہفتے کے دوران ملک میں آلو ‘کیلا ‘گڑ ‘ گرمصا لحہ‘صا بن ‘چینی ‘دا ل مو نگ‘دا ل مسو ر‘لا ل مر چ ‘چا ول ‘بڑا گو شت‘گھی سمیت14 اشیاء میں اضا فہ پیا ز ‘ٹما ٹر‘ا نڈ ہ‘چکن‘لہسن‘دا ل ما ش ‘گند م‘لکڑ ی‘آٹا سمیت9 اشیاء میں کمی جبکہ ڈ بل رو ٹی‘چھو ٹا گو شت ‘دودھ‘د ہی‘خشک دودھ‘کو کنگ آئل‘نمک ‘چا ئے‘سگر یٹ‘مٹی کا تیل‘بجلی کا بلب‘ما چس‘پٹرو ل‘ڈ یز ل سمیت30 اشیا ء کی قیمتو ں میں استحکا م رہا ہے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر