مسلم لیگ ن نے ہمیشہ ملکی اور قومی مفاد کو ترجیح دی، نشاط احمد ڈاہا

مسلم لیگ ن نے ہمیشہ ملکی اور قومی مفاد کو ترجیح دی، نشاط احمد ڈاہا

خانیوال (نمائندہ پاکستان) ممبر صوبائی اسمبلی نشاط احمد خان ڈاہا نے کہاکہ پاکستان مسلم لیگ ن نے ہمیشہ قومی وملکی مفادات کو ترجیح دیتے ہوئے تمام منصوبے شروع

(بقیہ نمبر40صفحہ12پر )

(بقیہ نمبر1صفحہ12پر )کئے جنہیں پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے دن رات کوشاں ہے پارٹی ورکز کے مسائل حل کرنے کے لئے اعلیٰ قیادت ٹھوس حکمت عملی وضع کررہی ہے ان خیالات کا اظہار انہو ں نے اپنی رہائش گاہ پر کارکنوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پر خلیل احمد خان ڈاہا ،وحید خان ،سہیل خان ،بلال ،احمد ،رضا ،قیصر خان ودیگر شامل تھے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر