خیبر میل کاانجن فیل مال گاڑی کاانجن لگادیا

خیبر میل کاانجن فیل مال گاڑی کاانجن لگادیا

ملتان (جنرل رپورٹر) خیبر میل ایکسپریس کا 6352نمبری انجن گارڈ(بقیہ نمبر41صفحہ12پر )

بریک میں خرابی کے باعث خانیوال کے قریب پر فیل ہوگیا، خرابی دور کرنے کیلئے 1گھنٹہ 47منٹ کی تاخیر کے بعد مال گاڑی کے 6313نمبری انجن لگا کر ملتان روانہ کیا گیا، ملتان میں بھی مقررہ ٹائم سے 20منٹ بعد روانہ کیا گیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر