ہائیکورٹ ملتان بنچ میں16مئی سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کیلئے روسٹر جاری،4ڈویژن،8سنگل بنچ تشکیل

ہائیکورٹ ملتان بنچ میں16مئی سے شروع ہونے والے عدالتی ہفتے کیلئے روسٹر ...

ملتان ( نمائندہ خصوصی )ہائیکورٹ ملتان بنچ میں16 مئی سیشروع ہونے والے عدالتی ہفتے کے لئیروسٹر جاری کر دیاگیا ہے جس (بقیہ نمبر43صفحہ7پر )

کے مطابق 4 ڈویڑن اور8سنگل بنچز تشکیل دے دئیے گئے ہیں اس سلسلے میں جاری روسٹر کے مطابق پہلاڈویڑن بنچ مسٹر جسٹس محمد امیر بھٹی اور مسٹر جسٹس مسعود عابد نقوی،دوسرا ڈویڑن بنچ مسٹر جسٹس علی باقر نجفی اور مسٹر جسٹس شہرام سرور چوہدری ،تیسرا ڈویڑن بنچ مسٹر جسٹس شاہد بلال حسن اور مسٹر جسٹس سردار احمدنعیم ، چوتھا ڈویڑن بنچ مسٹر جسٹس قاضی محمد امین احمد اور مسٹر جسٹس چوہدری مشتاق احمد پر مشتمل ہے جبکہ8 سنگل بنچزبھی فاضل ججز پر ہی مشتمل ہیں۔

روسٹر

مزید : ملتان صفحہ آخر