چلڈرن کمپلیکس کے توسیعی منصوبہ کیلئے پونے دو کروڑ روپے کا بجٹ منظور

چلڈرن کمپلیکس کے توسیعی منصوبہ کیلئے پونے دو کروڑ روپے کا بجٹ منظور

ملتان(وقائع نگار)فنانس ڈیپارٹمنٹ نے چلڈر کمپلیکس کئے توسیعی منصوبہ کی90مختلف آسامیوں کیلئے1کروڑ74لاکھ88 ہزار روپے کا بجٹ منظور کرلیا ہے۔150بستروں پر مشتمل تو سیعی منصوبے کیلئے ڈاکٹرز،نرسوں،پیرا میڈیکل سٹاف کی90آسامیوں پر آئندہ چند روز میں بھرتی کا عمل شروع کیا جائے گا۔واضع رہے یہ بجٹ ضمنی گرانٹ کے طور پر مالی سال2015-16ء میں دیا جائے گا۔

 

مزید : ملتان صفحہ آخر