پولیس بارہ میل کا چھاپہ،1050گرام ہیروئن برآمد،منشیات فروش گرفتار
خانیوال،بارہ میل( بیورو نیوز،نمائندہ پاکستان) بارہ میل پولیس کا چھا پہ،ہیروئن بیچتے بد نام ز مانہ منشیات فروش رنگے ہا تھوں پکڑ لیا تفصیل کے مطا بق تھا نہ بارہ میل کے سب انسپکٹر فلک شیر نے (بقیہ نمبر25صفحہ12پر )
دوران گشت مخبری ہو نے پر پل بلاولپور کے نزدیک سر عام برلبِ سڑک ہیروئن بیچتے بد نامِ زما نہ منشیات فروش عبدالمجید ولد اللہ بخش تہیم سکنہ مان والا کو رنگے ہا تھوں پکڑ لیا اس موقع پر پولیس نے جا مع تلاشی لیتے مزید فروخت کے لئے چھپا رکھی 1050گرام ہیروئن بر آمد کر لی،بارہ میل پولیس نے گرفتار منشیات فروش کے خلاف مقدمہ درج کرتے حوالات بند کر دیا ہے۔