پنجاب بھر میں ای ڈی او ہیلتھ کا عہدہ ختم کرنے کا فیصلہ
خانیوال (نمائندہ پاکستان)پنجاب بھر میں ای ڈی او ہیلتھ کا عہدہ ختم کرنے کا فیصلہ ای ڈی او ہیلتھ کا عہدہ ختم کرتے سی ای او مقرر کئے جائیں گے ۔تفصیل کے مطابق پنجاب حکومت نے (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )
خانیوال سمیت صوبے بھر کے 36اضلاع میں محکمہ صحت کے ای ڈی او کا عہدہ ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے پنجاب بھر میں بلدیاتی الیکشن نے بعد یہ فیصلہ کیا گیا ہے ای ڈی او ہیلتھ کا عہدہ ختم کرکے ان کی جگہ چیف ایگزیکٹو آفیسر تعینات کئے جائیں گے ۔