جاوید ہاشمی مسلم لیگ ن میں شامل نہیں ہو رہے ‘لیگی ذرائع

جاوید ہاشمی مسلم لیگ ن میں شامل نہیں ہو رہے ‘لیگی ذرائع

ملتان( سٹاف رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کے ذرائع کے مطابق سینئر سیاستدان مخدو م جاوید ہاشمی مسلم لیگ (ن) میں شامل نہیں ہو رہے ‘ وہ ویسے ہی اسلام آباد اور لاہور کے دورے کرتے ہیں(بقیہ نمبر19صفحہ12پر )

(بقیہ نمبر1صفحہ12پر )‘مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کے حوالے سے ابھی کوئی ایسی بات سامنے نہیں آئی‘اگرمستقبل میں جاوید ہاشمی مسلم لیگ (ن) میں شامل ہوئے تو نواز شریف خود انہیں لائیں گے۔

مزید : ملتان صفحہ آخر