پنجاب بھر میں شکاریوں کی رجسٹریشن،غیر قانونی شکار پر سخت کارروائی کرنیکا فیصلہ

پنجاب بھر میں شکاریوں کی رجسٹریشن،غیر قانونی شکار پر سخت کارروائی کرنیکا ...

خانیوال (نمائندہ پاکستان)حکومت پنجاب نے خانیوال سمیت صوبے بھر میں شکاریوں کی رجسٹریشن کا فیصلہ کیا ہے اور ان (بقیہ نمبر55صفحہ12پر )

شکاریوں کا ڈیٹا مرتب کرنے کا حکم دے دیا گیا ہے شکاریوں کا ڈیٹا کمپیوٹر رائزڈ کیا جائے گا غیر قانونی شکاریوں کے خلاف سخت کا روائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر