وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق کل بہاولپور ریلوے سٹیشن کی زیر تعمیر عمارت کا افتتاح کرینگے

وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعدرفیق کل بہاولپور ریلوے سٹیشن کی زیر تعمیر عمارت کا ...

ملتان (جنرل رپورٹر) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کل 15مئی کو بہاول پور ریلوے اسٹیشن کی زیرتعمیر عمارت کا افتتاح کریں(بقیہ نمبر53صفحہ12پر )

گے، بتایا جاتا ہے کہ بہاول پور کو ماڈل ریلوے اسٹیشن بنانے کیلئے دوبارہ تعمیر ہونیوالی عمارت مکمل کرلی گئی ہے جس کا افتتاح وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق افتتاح کل 15مئی بروز اتوار کریں گے۔ خواجہ سعد رفیق کی آمد سے قبل تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر