4مرتبہ ملتوی وزیراعلی کا دورہ ملتان اگلے ہفتے پھر متوقع،گورنر جمعرات کو آئیں گے

4مرتبہ ملتوی وزیراعلی کا دورہ ملتان اگلے ہفتے پھر متوقع،گورنر جمعرات کو آئیں ...

ملتان( سٹاف رپورٹر)مسلم لیگی ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ شہباز شریف کا دورہ ملتان اگلے ہفتے متوقع ہے ‘وزیراعلیٰ کا دورہ ملتان (بقیہ نمبر52صفحہ12پر )

اس سے قبل 10روز میں 4مرتبہ ملتوی ہو چکا ہے‘ اہلیان ملتان شدت سے ان کے دورے کے منتظر ہیں ‘دوسری جانب گورنر پنجاب رفیق رجوانہ جمعرات کو ملتان کے 3روزہ دورے پر آئیں گے ۔

مزید : ملتان صفحہ آخر