پولیس کا کبیروالا میں سرچ آپریشن چرس،اسلحہ برآمد3افراد گرفتار

پولیس کا کبیروالا میں سرچ آپریشن چرس،اسلحہ برآمد3افراد گرفتار

خانیوال(ڈسٹرکٹ رپورٹر ،نمائندہ پاکستان) پو لیس نے سرچ آپریشن(بقیہ نمبر50صفحہ12پر )

کے دوران ایک کلو چرس ،ناجائز ا سلحہ تین مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا تفصیل کے مطابق ڈی پی او خانیوال جہانزیب نذیر خان کی ہدایت پر خانیوال کی تحصیل کبیروالا کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا جس کے دوران ایک کلو چرس ،تین بارہ بوربندوق قبضہ میں لے لی اور تین مشتبہ افراد کو گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر