پولیس کا نیو ملتان اورسیتل ماڑی کے علاقوں میں سرچ آپریشن،6مشکوک افراد گرفتار

پولیس کا نیو ملتان اورسیتل ماڑی کے علاقوں میں سرچ آپریشن،6مشکوک افراد گرفتار

ملتان(وقائع نگار)پولیس اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تھانہ نیو ملتان اور تھانہ ستیل ماڑی کے علاقوں میں میں مشترکہ سرچ آپریشن،6مشکوک افراد گرفتار جبکہ ان کے قبضے (بقیہ نمبر48صفحہ12پر )

سے6عدد اسلحہ برآمد کرلیا گیا ہے۔مذکورہ سرچ آپریشن کے دوران پولیس،جے ٹی ٹی اور حساس اداروں کے اہلکاروں نے داخلی اور خارجی راستوں پر مکملک کڑی بندی کردی تھی۔ہر آنے والے اور جانے والے افراد کی مکمل تلاشی اور کوائف کی جانچ پڑتال کے بعد بھی جانے دیا گیا۔آپریشن کے دوران6مشکوک افراد کو حراست میں لیا اور ان کے قبضے سے6عدد اسلحہ بھی برآمد کرلیا۔مذکورہ افراد کو متعلقہ تھانوں میں بندحوالات کیا۔

مزید : ملتان صفحہ آخر