مالاکنڈگاؤں سیدراجوڑمیں ایک نوجوان آٹامشین کی زدمیں آکر جاں بحق
بٹ خیلہ(بیورورپورٹ)مالاکنڈگاؤں سید راجوڑ میں ایک نوجوان آٹامشین کی زدمیں اکرجاں بحق مالا کنڈ لیویز نے ابتدائی رپورٹ درج کردی ۔تفصیلات کے مطابق لیویزذرئع سے معلوم ہواہے کہ گزشتہ روز مالاکنڈایجنسی تحصیل درگئی کے گاؤں سیدراجوڑشاخ میں ایک نوجوان ساجدولدشاہ وزیرآٹامشین میں موجودتھااسی دوران وہ مشین کے زدمیں اکرجاں بحق ہوگئے مالاکنڈلیویز نے ابتدائی رپورٹ درج کرکے تفیش شروع کردی۔