پارا چنار ،انتظامیہ نے مظاہرین پر فائرنگ اور لاٹھی چارج کی ویڈیو جاری کردی

پارا چنار ،انتظامیہ نے مظاہرین پر فائرنگ اور لاٹھی چارج کی ویڈیو جاری کردی

پاراچنار (نمائندہ پاکستان )انتظامیہ نے مظاہرے کے دوران مذاکرات لاٹھی چارج اور فائرنگ کی ویڈیو جاری کردی۔پولیٹیکل انتظامیہ اور فورسسز نے بدھ کے روز ہونے والے مظاہرے جس میں تین افراد جان بحق اور گیارہ زخمی ہوگئے تھے کی ویڈیو جاری کردی۔ میڈیا اور قبائلی عمائدین کو مظاہرے کی ویڈیو دکھائی گئی کہ کس مذاکرات اور بات چیت کی کوشش کی گئی اور پھر فائرنگ کس طرح شروع ہوگئی اس کے ساتھ ساتھ کرم ایجنسی میں رونما ہونے والے دھشت گردی کے واقعات کے ویڈیو پکچرز اور تحریر بھی دکھائے گئے۔

مزید : کراچی صفحہ آخر