چترال میں این بی ایف کتب میلے کا افتتاح

چترال میں این بی ایف کتب میلے کا افتتاح

پشاور(کرائمز رپورٹر) سسٹنٹ کمشنر چترال عبدالکرم چترا ل میں این بی ایف کتب میلے کا افتتاح کیا ۔ کتب میلہ کا مر س کا لج میں منعقد ہوا اور اس میں کا لج کے پرنسیپل اور اسا تذہ نے بھر پور شر کت کی ۔ کتب میلے میں جنر ل کتب کے علاوہ اردو ادب انگلش اسلامی اور بچوں کی کتابیں مو جو د تھی۔ کتب میلے میں ۰۴ فیصد تک رعا یت دی گی۔ مرا د علی مہند نے ڈی سی چترال کا بھی خصو صی شکریہ ادا کیا جنہوں نے کتب میلے کی منظور ی دی تھی۔ اس سے چتر ال میں کتا ب کلچر کو کا فی فروغ ملے گا اور طلبا نے بھی خو شی ظا ہر کی کہ انکے دلہیز پر کتا بیں این بی ایف پشاور نے پہنچا دی۔ ڈایکٹر این بی ایف پشاور نے مزید کہا کہ یہ سلسلہ جار ی رہے گا اور ستمبر میں دوبار ہ کتب میلہ لگے گا ۔

مزید : کراچی صفحہ آخر