پشاور ،بجلی بند رہے گی

پشاور ،بجلی بند رہے گی

پشاور( پاکستان نیوز) 132 کے وی پشاورکینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 15 مئی صبح 8 بجے سے دوپہر 12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی آئی سی ایف 1249آئی سی ایف 2249ورسک روڈ 1249ورسک روڈ 2249جیل ایکسریس فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے. 132 کے وی شیخ محمدی-حیات آباد ٹرانسمشن لائن سے بجلی کی فراہمی 16 اور 17 مئی صبح 6 بجے سے شام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی حیات آباد249فورٹ سلوپ اور گل بادشاہ سٹیل فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے. 132 کے وی شیخ محمدی-حیات آباد ٹرانسمشن لائن سے بجلی کی فراہمی 18 مئی صبح 6 بجے سے شام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی حیات آباد 10 249فورٹ سلوپ اور گل بادشاہ سٹیل249حیات آباد 9 اورعالم گودر فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے. 132 کے وی جمرود گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 1524922 اور 29 مئی صبح 6 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی انڈسٹریل سٹیٹ249ایکسریس 3249پی پی آئی 1249پی پی آئی2249ٹیک وڈ فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے. 132 کے وی پشاورکینٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی14249 1524918 مئی صبح 7 بجے سے صبح 11 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی تہکال249اسلامیہ کالج فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے.132 کے وی جمرودگرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 15 مئی صبح 7.30 بجے سے صبح 8.30 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132 کے وی جمرود گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے.132 کے وی شاہی باغ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 14 مئی صبح 7 بجے سے صبح 11 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سربلندپورہ249عیدگاہ249نیوعیدگاہ249چارسدہ روڈ اورلطیف آباد فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے. 132 کے وی ڈی آئی خان گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 172491824919 مئی صبح 6 بجے سے شام 4 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے اس عرصہ کے دوران ڈی آئی خان گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے.132 کے وی گدون گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 15 مئی صبح 7 بجے سے رات 7 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے اس گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی فیڈرز پر اضافی لوڈشیڈنگ کی جائے گی.132 کے وی واہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 15 مئی صبح 8.30 بجے سے رات 7.30 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132 کے وی رائٹ بنک تربیلہ اور 132 ک وی گدون امازئی گرڈ سے منلک گیارہ کے وی فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے.132 کے وی کوہاٹ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی14 اور 15 مئی صبح 7 بجے سے دوپہر 12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی اوٹی ایس249سٹی 1 کوہاٹ اور ایم ای ایس فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے.132 کے وی حطار گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 152492224929 مئی صبح 7 بجے سے دوپہر 1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی سالوٹیک249ایف ڈی ایل249ایس اے سی249الحدید249میاں سٹیل249نیلم سٹیل249رحمت سٹیل249کیپٹیل سٹیل249حطارچار249مجاہدسٹیل249نومی سٹیل249پاک ایکومولیٹر249حطارپانچ249واہ نوبل249ایکوپاک249مری گلاس249حطار6249بیفو249سانوٹریک249حطارسٹیل249مستحکم سٹیل فیڈرز کے صارفین متاثرہوں گے.

مزید : کراچی صفحہ آخر