بیوی کے قتل میں ملوث مجرم کی پھانسی کی سزا عمر قید میں تبدیل

بیوی کے قتل میں ملوث مجرم کی پھانسی کی سزا عمر قید میں تبدیل

کراچی (اسٹاف رپورٹر) سندھ ہائی کورٹ نے بیوی کے قتل میں ملوث مجرم کی پھانسی کی سزا کو عمر قید میں تبدیل کردیا ہے ۔جمعہ کو سندھ ہائی کورٹ میں احسان بنگش کی اپیل کی ماعت ہوئی ۔ماتحت عدالت نے مجرم کو اہلیہ ک جلا کر قتل کرنے کے الزام میں پھانسی کی سزا سنائی تھی ۔سندھ ہائی کورٹ نے احسان بنگش کی پھانسی کو سزا کو عمر قید میں تبدیل کردیا ہے ۔مجرم نے 2011میں اپنی اہلیہ کو جلاکر قتل کردیا تھا ۔

مزید : کراچی صفحہ آخر