کالیا بھی آف شور کمپنی والا نکلا, عمران کے خطبے دیکھو اور حالت دیکھو, کوئی شرم کرو، حیا کرو: خواجہ آصف

کالیا بھی آف شور کمپنی والا نکلا, عمران کے خطبے دیکھو اور حالت دیکھو, کوئی شرم ...
کالیا بھی آف شور کمپنی والا نکلا, عمران کے خطبے دیکھو اور حالت دیکھو, کوئی شرم کرو، حیا کرو: خواجہ آصف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی وزیر خواجہ آصف نے ٹویٹ میں کہا ہے کہ کالیا بھی آف شور کمپنی والا نکلا۔ بولا تھا رولا نہ پاﺅ۔ عمران خان کے خطبے دیکھو اور حالت دیکھو۔ اپنے آپ کو سزا سے مستثنیٰ سمجھنا اور دوسروں کو نصیحت کرنا، کوئی شرم کرو کوئی حیا کرو۔

مزید :

اسلام آباد -