کیا بھارت میں کارخانو ں کے عوض نوازشریف مسئلہ کشمیر سے دستبردار ہو گئے: پرویز خٹک

کیا بھارت میں کارخانو ں کے عوض نوازشریف مسئلہ کشمیر سے دستبردار ہو گئے: پرویز ...
کیا بھارت میں کارخانو ں کے عوض نوازشریف مسئلہ کشمیر سے دستبردار ہو گئے: پرویز خٹک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

پشاور (ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ خیبر پی کے پرویز خٹک نے کہا ہے کہ کیا وزیر اعظم بھارت میں لوہے کے کارخانوں کے عوض مسئلہ کشمیر سے دستبردار ہو گئے؟ وزیر اعظم مسئلہ کشمیر کو خاندانی کاروبار کی راہ میں رکاوٹ سمجھتے ہیں۔ وزیر اعظم کو مسئلہ کشمیر سرد خانے کی نذر نہیں کرنے دینگے، حکومت دنیا بھر میں پاکستان کی جگ ہنسائی کا سبب بن رہی ہے۔ نواز شریف مودی کی خوشنودی کیلئے کشمیری قیادت سے ملنے سے گریزاں ہیں۔

مزید :

پشاور -