نواز شریف حالات خراب ہونے سے قبل استعفیٰ دیدیں: افتخار چوہدری

نواز شریف حالات خراب ہونے سے قبل استعفیٰ دیدیں: افتخار چوہدری
نواز شریف حالات خراب ہونے سے قبل استعفیٰ دیدیں: افتخار چوہدری

  

اسلام آباد (این این آئی ) سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری نے بھی وزیر اعظم نواز شریف سے استعفیٰ کا مطالبہ کر دیا ہے، نجی ٹی وی کے مطابق افتخار چوہدری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم نواز شریف کو حالات خراب ہونے سے قبل استعفیٰ دے دینا چاہیے، پانی سر سے گزرتا جارہا ہے .

پاکستانیوں کے لئے بچت کا شاندار موقع، ایسی ویب سائٹ آگئی کہ آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

انہوں نے کہا کہ پانامہ لیکس کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کیلئے سینیٹ سے منظور کردہ ٹی او آر چیف جسٹس کو بھجوائے جائیں، حکومت کو معلوم ہونا چاہیے تھا کہ قرضہ معافی کیس پہلے ہی سپریم کورٹ میں یر التوا ءہے ، ان کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی میں 70 اجنبی لوگ بیٹھے ہیں۔

مزید : اسلام آباد