وزیراعلیٰ پنجاب کا ننکانہ میں کشیدہ صورتحال کا نوٹس، رپورٹ طلب

وزیراعلیٰ پنجاب کا ننکانہ میں کشیدہ صورتحال کا نوٹس، رپورٹ طلب
وزیراعلیٰ پنجاب کا ننکانہ میں کشیدہ صورتحال کا نوٹس، رپورٹ طلب

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے ننکانہ میں کشیدہ صورتحال کا نوٹس لیتے ہوئے انتظامیہ اور پولیس حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق شہباز شریف نے متعلقہ حکام کو امن عامہ کی صورتحال یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدمات اٹھانے اور قانون کی عملداری ہر قیمت پر یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ قانون سب کیلئے برابر ہے، کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔