لال مسجد پر بنائی جانے والی دستاویزی فلم کو غیر ملکی ایوارڈز ملنے کا سلسلہ جاری

لال مسجد پر بنائی جانے والی دستاویزی فلم کو غیر ملکی ایوارڈز ملنے کا سلسلہ ...
لال مسجد پر بنائی جانے والی دستاویزی فلم کو غیر ملکی ایوارڈز ملنے کا سلسلہ جاری

  

کراچی (آئی این پی) لال مسجد پر بنائی جانےو الی دستاویزی فلم امنگ دی بلیورز کو غیر ملکی ایورڈز ملنے کا سلسلہ جاری ہے۔ نیوزی لینڈ میں فلم کو مزید ایک ایوارڈ سے نوازا گیا۔ فلم کی نمائش پر پاکستان میں مکمل پابندی عائد ہے۔

راتوں رات جلد میں نکھار لانے والی کریمیں کتنی خطرناک ہیں، جانئے

نیوزی لینڈ میں ہونے والے ڈوک ایچ فیسٹیول میں فلم کو بہترین ڈائریکٹر کی کیٹیگری میں ویارڈ ملا۔ ہدایتکار محمد نقوی کے مطابق فلم بنانے میں 6 سال کا عرصہ لگا۔ فلم لال مسجد کے 2 طلبا کے گرد گھومتی ہے جن کے ذریعے بتایا گیا ہے کہ نظریاتی طور پر ہم کس قدر تقسیم ہوچکے ہیں۔

مزید : تفریح