انضمام الحق کے بہنوئی کا انتقال

انضمام الحق کے بہنوئی کا انتقال
انضمام الحق کے بہنوئی کا انتقال

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور (ویب ڈیسک) چیف سلیکٹر انضمام الحق کے بہنوئی سید مغفور الحق حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کرگئے۔ پی سی بی کے چیئرمین شہر یار خان، پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی کے سربراہ نجم سیٹھی،سبحان احمد اور امجد بھٹی نے انضمام الحق کے بہنوئی کے انتقال پر انتہائی رنج و غم کا اظہارکیا ہے۔

راتوں رات جلد میں نکھار لانے والی کریمیں کتنی خطرناک ہیں، جانئے

مزید : کھیل