لاہور ہائیکورٹ: ٹیچر سے پسند کی شادی کرنے والی طالبہ کو ساتھ جانے کی اجازت

لاہور ہائیکورٹ: ٹیچر سے پسند کی شادی کرنے والی طالبہ کو ساتھ جانے کی اجازت
لاہور ہائیکورٹ: ٹیچر سے پسند کی شادی کرنے والی طالبہ کو ساتھ جانے کی اجازت

  

لاہور (ویب ڈیسک) ہائیکورٹ نے ٹیچر سے پسند کی شادی کرنے والی طالبہ کو خاوند کے ساتھ جانے کی اجازت دے دی۔ بیٹی کی جانب سے ملاقات سے انکار پر ماں احاطہ عدالت میں بے ہوش ہوگئی۔ درخواست گزار طالب حسین نے دخواست دائر کی تھی کہ شفقت نامی ٹیچر نے اس کی بیٹی کو ورغلا کر اغوا کرلیا ہے۔

راتوں رات جلد میں نکھار لانے والی کریمیں کتنی خطرناک ہیں، جانئے

مزید : لاہور