عمران خان آف شور کمپنیوں کے بانی ہیں انہیں ایوارڈ ملنا چاہیے: مریم نواز کا ٹوئٹ

عمران خان آف شور کمپنیوں کے بانی ہیں انہیں ایوارڈ ملنا چاہیے: مریم نواز کا ...
عمران خان آف شور کمپنیوں کے بانی ہیں انہیں ایوارڈ ملنا چاہیے: مریم نواز کا ٹوئٹ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم کی صاجزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان آف شور کمپنیوں کے بانی ہیں انہیں ایوارڈ ملنا چاہیے۔ جمعہ کو عمران خان کی آف شور کمپنی سامنے آنے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ عمران خان آف شور کمپنی کے بانی ہیں اور دو غلے پن کا ایوارڈ مسٹر خان کو جاتا ہے۔

خبردار!رنگ گورا کرنے والی کوئی بھی کریم استعمال کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

واضح رہے کہ آف شور کمپنیز پرپانامہ پیپرز سامنے آنے کے بعد عمران خان کی جانب سے اس پر سب سے سخت ردعمل دیا گیا تھا اور بعدازاں ان کی اپنی کمپنی بھی سامنے آگئی۔

مزید : اسلام آباد