ضلع بھر میں ملاوٹ شدہ اور مضر صحت دودھ فروخت کرنےوالوں کیخلاف کریک ڈاو¿ن،37 من دودھ ضائع

ضلع بھر میں ملاوٹ شدہ اور مضر صحت دودھ فروخت کرنےوالوں کیخلاف کریک ڈاو¿ن،37 ...
ضلع بھر میں ملاوٹ شدہ اور مضر صحت دودھ فروخت کرنےوالوں کیخلاف کریک ڈاو¿ن،37 من دودھ ضائع

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

سیالکوٹ(مانیٹرنگ ڈیسک)ضلع بھر میں ملاوٹ شدہ اور مضر صحت دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاو¿ن شروع کیا گیا ہے ۔ جیو نیوز کے مطابق ڈی سی او ڈاکٹر آصف طفیل نے بتایا ہے کہ ملاوٹ شدہ اور مضر صحت دودھ فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاو¿ن کرتے ہوئے 37 من ملاوٹ شدہ دودھ ضائع کردیا گیاہے۔

خبردار!رنگ گورا کرنے والی کوئی بھی کریم استعمال کرنے سے پہلے یہ خبر ضرور پڑھ لیں

مزید : سیالکوٹ