پی کے 8میں شکست ،غلطیوں کا جائزہ لے رہے ہیں تاکہ دوبارہ غلطی نہ ہو:نعیم الحق

پی کے 8میں شکست ،غلطیوں کا جائزہ لے رہے ہیں تاکہ دوبارہ غلطی نہ ہو:نعیم الحق
پی کے 8میں شکست ،غلطیوں کا جائزہ لے رہے ہیں تاکہ دوبارہ غلطی نہ ہو:نعیم الحق

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کے ترجمان نے پشاور کے حلقہ پی کے 8 ضمنی الیکشن میں شکست کے حوالے سے کہا ہے کہ اس حوالے اپنی غلطیوں کاجائزہ لے رہے ہیں۔

راتوں رات جلد میں نکھار لانے والی کریمیں کتنی خطرناک ہیں، جانئے

وفاقی وزیراطلاعات کی پاناما لیکس اور عمران خان کی کمپنی کے حوالے پرویس کانفرنس کے دوران ایک صحافی نے سوال کردیا کہ پی ٹی آئی اپنے ہوم گراﺅنڈ پی کے 8میں ن لیگ سے سیٹ ہارگئی ہے اور تیسرے چوتھے نمبر پر آگئی ہے کیا اس کی وجہ دھڑے بندی ہے ؟جس کا جواب دیتے ہوئے نعیم الحق نے کہا کہ پی کے آٹھ کے انتخابی نتائج کا بغور جائزہ لے رہے ہیں تاکہ اپنی غلطیوں کا پتہ چلا سکیں تاکہ آئندہ ایسی حکمت عملی اپنائی جائے جس میں غلطی کا امکان نہ ہو۔

مزید : لاہور