گوجرانوالہ،انسداد دہشتگردی عدالت نے دوہرے قتل کیس کافیصلہ سنا دیا
گوجرانوالہ(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشتگردی کی عدالت نے دوہرے قتل کیس کافیصلہ سنا دیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق انسدادد ہشتگردی عدالت نے قتل کیس میں دو خواتین مجرموں کو چار چار بار سزائے موت اور 103,103سال قید،دونوں خواتین کو 30لاکھ روپے جرمانہ ،36لاکھ روپے معاوضے کی ادائیگی جبکہ دو مجرموں ذوالفقار اور عامر کو 203،203سال قید 8لاکھ 40ہزار روپے جرمانے کا حکم سنا دیاہے ۔