باسط علی کو قومی کرکٹ اے ٹیم کا ہیڈ کوچ لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا

باسط علی کو قومی کرکٹ اے ٹیم کا ہیڈ کوچ لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا
باسط علی کو قومی کرکٹ اے ٹیم کا ہیڈ کوچ لگانے کا فیصلہ کر لیا گیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کرکٹ بورڈ نے سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کو قومی کرکٹ اے ٹیم کا ہیڈ کوچ لگانے کا فیصلہ کر لیا ،نجی نیوز چینل 24نیوز کے مطابق باسط علی کو دورہ انگلینڈ کے لیے ہیڈ کوچ لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔پی سی بی نے منصور رانا کو اے ٹیم کے کوچنگ سٹاف سے الگ کر دیا ہے ۔واضح رہے کہ باسط علی بطور چیئر مین جونیئر سلیکشن کمیٹی بھی کام کر رہے ہیں اور پالیسی کے مطابق باسط علی دو عہدے نہیں رکھ سکتے ۔

پاکستانیوں کے لئے بچت کا شاندار موقع، ایسی ویب سائٹ آگئی کہ آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

مزید : کھیل