نیب پنجاب نے جعلی ڈی جی نیب بن کر شہریوں کو لوٹنے والے شخص کو گرفتار کر لیا

نیب پنجاب نے جعلی ڈی جی نیب بن کر شہریوں کو لوٹنے والے شخص کو گرفتار کر لیا
نیب پنجاب نے جعلی ڈی جی نیب بن کر شہریوں کو لوٹنے والے شخص کو گرفتار کر لیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے کارروائی کرتے ہوئے جعلی ڈی جی نیب بن کر شہریوں کو لوٹنے والے ملزم احسان کو گرفتار کر لیاہے ۔

پاکستانیوں کے لئے بچت کا شاندار موقع، ایسی ویب سائٹ آگئی کہ آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

نیب نے ملزم کو عدالت میں پیش کیا جہاں نیب نے موقف اختیار کیا کہ ملزم احسان جعلی ڈی جی نیب بن کر شہریوں سے لوٹ مار کرتاتھا جبکہ کارروائی کے دوران ملزم کے قبضہ سے جعلی نمبر پلیٹ ،کاغذات سمیت دیگر اہم دستاویزات برآمد کیے گئے ہیں ۔عدالت نے ملزم احسان کو چار روزو ریمانڈ پر مزید تفتیش کیلئے نیب کے حوالے کر دیاہے ۔نیب کاکہناتھا کہ ملزم احسان نے ڈی جی نیب کے نام جعلی نمبر پلیٹس اور کاغذات بنوا رکھے تھے ۔

مزید : لاہور