نعیم الحق جیسے مشیروں نے عمران خان کو تباہی کے دہانے پر پہنچا یا :طلال چوہدری

نعیم الحق جیسے مشیروں نے عمران خان کو تباہی کے دہانے پر پہنچا یا :طلال چوہدری
نعیم الحق جیسے مشیروں نے عمران خان کو تباہی کے دہانے پر پہنچا یا :طلال چوہدری

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ نعیم الحق جیسے مشیروں نے عمران خان کو تباہی کے دہانے پر پہنچا یا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق طلال چوہدری نے نعیم الحق کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ پرویز رشید نے آپ سے سادہ سوالات کیے تھے ،آپ آئی بائیں شائیں چھوڑیں اور سوالات کا جواب دیں ۔انہوں نے کہا کہ نعیم الحق بہتان تراشی سے پرہیز کریں اور سوالات کا جواب دیں ،اصل حقائق قوم سے چھپائے نہیں جا سکتے ۔

پاکستانیوں کے لئے بچت کا شاندار موقع، ایسی ویب سائٹ آگئی کہ آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

مزید : اسلام آباد