گردوں کے ہسپتال میں زیادتی کیس کے الزام کا ڈراپ سین، مدعی ہی ملزم نکلا

گردوں کے ہسپتال میں زیادتی کیس کے الزام کا ڈراپ سین، مدعی ہی ملزم نکلا
گردوں کے ہسپتال میں زیادتی کیس کے الزام کا ڈراپ سین، مدعی ہی ملزم نکلا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) گردوں کے ہسپتال میں زیادتی کیس کے الزام کا ڈراپ سین ہو گیا ہے اور انکشاف ہوا ہے کہ مدعی ہی ملزم ہے۔

تحقیقاتی حکام کے مطابق ملزم صدام نے عید گاہ تھانے میں خاتون کے ساتھ زیادتی کا مقدمہ درج کرایا تھا جس میں ڈاکٹرز سمیت دیگر کو نامزد کیا گیا تھا اور الزام لگایا گیا تھا کہ خاتون کو ہسپتال میں زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ تحقیقاتی حکام کا کہنا ہے کہ اس مقدمے کا ڈراپ سین ہو گیا ہے اور مدعی ہی اصل میں ملزم ہے۔

مزید : کراچی