اسلام آباد ائیر پورٹ سے پاکستانی دستا ویزات پر سفر کرنے والا غیر ملکی گرفتار

اسلام آباد ائیر پورٹ سے پاکستانی دستا ویزات پر سفر کرنے والا غیر ملکی گرفتار
اسلام آباد ائیر پورٹ سے پاکستانی دستا ویزات پر سفر کرنے والا غیر ملکی گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )ایف آئی اے نے اسلام آباد ائیر پورٹ پر کارروائی کر کے پاکستانی دستا ویزات پر سفر کرنے والے غیر ملکی کو گرفتار کر لیا ۔ایف آئی اے حکام کے مطابق پاکستانی سفری دستا ویزات پر سفر کرنے والے ملزم کو گرفتار کیا ہے جو فضل کریم کے نام کی دستا ویزات پر مسقط جا رہا تھا ۔ایف آئی اے حکام نے غیر ملکی کو آف لوڈ کر کے اینٹی اسمگلنگ سیل کے حوالے کردیا جس سے تحقیقات کی جا رہی ہے ۔

پاکستانیوں کے لئے بچت کا شاندار موقع، ایسی ویب سائٹ آگئی کہ آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

مزید :

اسلام آباد -