وفاقی وزراءنے وزیراعظم نوازشریف کے پالیسی بیان کے اہم نکات کا مسودہ تیار کر لیا

وفاقی وزراءنے وزیراعظم نوازشریف کے پالیسی بیان کے اہم نکات کا مسودہ تیار کر ...
وفاقی وزراءنے وزیراعظم نوازشریف کے پالیسی بیان کے اہم نکات کا مسودہ تیار کر لیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزراءنے وزیراعظم نوازشریف کے پالیسی بیان کے اہم نکات کا مسودہ تیار کر لیاہے ۔

نجی ٹی و ی چینل جیونیوز کے مطابق وزیراعظم کے قومی اسمبلی میں خطاب سے متعلق وفاقی وزراءنے مشاور ت کے بعد پالیسی بیان کے اہم نکات کا مسودہ تیار کر لیاہے ۔وزیراعظم اپوزیشن کو متفقہ ٹی او آر بنانے کیلئے مل کر آگے بڑھنے کی دعوت دینگے اور نوازشریف پانامالیکس میں کئی اہم سیاسی رہنماﺅں کے نام اور ا ن پر تحقیقات کا معاملہ بھی اٹھائیں گے ۔پیر کو قومی اسمبلی سے خطاب سے پہلے وزیراعظم کو اہم نکات پر بریفنگ دی جائے گی ۔

مزید : قومی