اسلام آباد سے لندن پہنچنے والی پرواز سے پاکستانی نژاد برطانوی مسافر گرفتار

اسلام آباد سے لندن پہنچنے والی پرواز سے پاکستانی نژاد برطانوی مسافر گرفتار
اسلام آباد سے لندن پہنچنے والی پرواز سے پاکستانی نژاد برطانوی مسافر گرفتار

  

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد سے لندن پہنچنے والی پرواز سے پاکستانی نژاد بر طانوی مسافر کو حراست میں لے لیا گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق مسافر محمد عارف پی کے 785سے اسلام آباد سے لندن پہنچا تھا جسے برطانوی سیکیورٹی نے طیارے کے اندر سے ہی حراست میں لے لیا ۔پی آئی اے ذرائع کے مطابق گرفتار کا تعلق دہشت گردی کے معاملے سے نہیں ہے ۔

پاکستانیوں کے لئے بچت کا شاندار موقع، ایسی ویب سائٹ آگئی کہ آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

مزید : اسلام آباد