پاکستان جونیئرسکواش چیمپئن شپ میں بھارت کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

پاکستان جونیئرسکواش چیمپئن شپ میں بھارت کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا
پاکستان جونیئرسکواش چیمپئن شپ میں بھارت کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان نے جونیئر سکواش چیمپئن شپ میں بھارت کو ہرا کر فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کے فرحان محبوب اور طیب اسلم کی جوڑی نے بھارت کو 2-1سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیاہے اور جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں رسائی حاصل کر لی ہے ۔

مزید : کھیل