سی ٹی ڈی کی کارروائی ،پولیس اہلکار سمیت تین ملزمان گرفتار

سی ٹی ڈی کی کارروائی ،پولیس اہلکار سمیت تین ملزمان گرفتار
سی ٹی ڈی کی کارروائی ،پولیس اہلکار سمیت تین ملزمان گرفتار

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)سی ٹی ڈی نے پی آئی ڈی چوک کے قریب کارروائی کرتے ہوئے پولیس اہلکار سمیت تین ملزمان کو گرفتار کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق انچارج سی ٹی ڈی مظہر مشوانی کا کہناتھا کہ گرفتار 2ملزم بھی خود کو پولیس اہلکار ظاہر کررہے تھے ،ملزموں میں عادل شیروز اور عدنان شامل ہیں جن کے قبضہ سے جعلی پولیس کارڈ برآمد کر لیے گئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ملزم عادل محکمہ ٹیلی کمیونیکیشن میں ہیڈ کانسٹیبل ہے اور اس نے سی ٹی ڈی کا جعلی کارڈ بنا رکھا تھا ۔

مزید : کراچی