منتخب حکومت کو گھر بھیج کر عمران خان بھی اقتدار میں نہیں آ سکیں گے :سعد رفیق

منتخب حکومت کو گھر بھیج کر عمران خان بھی اقتدار میں نہیں آ سکیں گے :سعد رفیق
منتخب حکومت کو گھر بھیج کر عمران خان بھی اقتدار میں نہیں آ سکیں گے :سعد رفیق

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

بہالپور(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر ریلوے سعد رفیق نے کہا ہے کہ منتخب حکومت کو جب گھر بھیجا جاتا ہے تو پھر آمریت آتی ہے ،حکمرانوں کو گھر بھیج کر عمران خان بھی اقتدار میں نہیں آسکیں گے ۔

پاکستانیوں کے لئے بچت کا شاندار موقع، ایسی ویب سائٹ آگئی کہ آپ کی خوشی کی انتہا نہ رہے گی

چودھری شجاعت اور شیخ رشید پارٹی نہ چھوڑتے تو آج ان کا بھی مقام ہوتا ۔ان کا کہنا ہے کہ بلاول آف شور کمپنیوںسے پہلے اپنے والد کی کرپشن پر غور کریں ۔بہاولپور کے مقامی ہوٹل میں کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کی کوئی سیاسی جدو جہد نہیں ،صرف ڈھائی دن کی جیل ہے ۔ان کا کہنا تھاکہ عمران خان پشاور میں آدم خور چوہیں ماریں ورنہ عوام انہیں مسترد کردیں گے ۔

مزید : بہاول پور