ضیاء الحق سرحدی FPCCI کی کسٹم ایجنٹس سٹینڈنگ کمیٹی کے وائس چیئرمین منتخب

ضیاء الحق سرحدی FPCCI کی کسٹم ایجنٹس سٹینڈنگ کمیٹی کے وائس چیئرمین منتخب

ڈیرہ اسماعیل خان(بیورورپورٹ)سی ٹی ڈی پولیس نے مدینہ کالونی اورڈیرہ شہرمیں مختلف کارروائیوں کے دوران ٹارگٹ کلرزکے چارسہولت کارگرفتارکرلئے۔تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی پولیس نے ڈیرہ اسماعیل خان شہراورمدینہ کالونی میں کارروائی کے دوران اہل تشیع افرادکی ٹارگٹ کلنگ میں ملوث ٹارگٹ کلرزکے چارسہولت کاروں نسیم‘احسان اللہ‘اکرم اورالیاس کوگرفتارکرلیا۔پولیس نے گرفتارسہولت کاروں کوتفتیش کیلئے نامعلوم مقام پرمنتقل کردیاہے۔

مزید : پشاورصفحہ آخر