دلہن کا شرابی کی ڈولی میں بیٹھنے سے انکار

دلہن کا شرابی کی ڈولی میں بیٹھنے سے انکار
دلہن کا شرابی کی ڈولی میں بیٹھنے سے انکار

  

گورداسپور (ویب ڈیسک) بھارتی پنجاب کے قصبے دینا نگر کی 22 سالہ لڑکی نے شرابی دولہے کی ڈولی میں بیٹھنے سے انکار کردیا۔ مقامی پولیس کے مطابق شادی کیر سومات کے لئے جب دولہا جسپریت سنگھ باراتیوں کے ساتھ مقامی گوردووارے پہنچا تو وہ نشے میں بری طرح سے لڑکھڑا رہا تھا جس پر دلہن سنیتا کور نے شادی سے انکار کردیا۔

مزید :

بین الاقوامی -