آئی سی ای میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

آئی سی ای میں روئی کے نرخوں میں اضافہ

  

نیویارک(اے پی پی) انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی طلب میں اضافہ ہے۔ایکسچینج میں جولائی کیلئے روئی کے سودے 2.69 سینٹ (3.52 فیصد) اضافے کے ساتھ 79.18 سینٹ فی پونڈ طے پائے۔آئی سی ای میں روئی کی کل 65720 گانٹھوں کا کاروبار ہوا جو گزشتہ روز کی نسبت 30961 گانٹھیں زیادہ ہیں۔

مزید :

کامرس -