امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نیویارک (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ امریکی پیداوار کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 21 سینٹ کم ہوکر 50.56 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 29 سینٹ کمی کے بعد 47.54 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید :

کامرس -