برطانیہ کاشرح سود میں کمی کا اعلان

برطانیہ کاشرح سود میں کمی کا اعلان

  

لندن (اے پی پی) برطانیہ نے شرح سود میں کمی کا اعلان کیا ہے ۔ برطانوی ذرائع ابلاغ کے مطابق بینک آف لندن نے شرح سود 0.25فیصد کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق اس حوالے سے ہونے والے اجلاس میں پالیسی سازوں نے ایک کے مقابلے میں سات ووٹ کی اکثریت سے شرح سود کو 0.25فیصد کی سطح پر رکھنے کا فیصلہ کیا۔ حکام کے مطابق نئی صورتحال کے تناظر میں 2017کیلئے اقتصادی بڑھوتری کی شرح میں 1.7فیصد کی کمی کی گئی ہے ۔

مزید :

کامرس -