شعبہ زراعت میں بہتر پیداوار کیلئے جد ید ٹیکنا لو جی کا استعما ل ضروری ہے، ز رعی ما ہر ین

شعبہ زراعت میں بہتر پیداوار کیلئے جد ید ٹیکنا لو جی کا استعما ل ضروری ہے، ز ...

  

فیصل آباد(بیورورپورٹ ) ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ کا شت ا جناس کی بیجا ئی حکو مت کے منظور شد ہ بیجوں اور ہدا یات کے مطا بق کریں تو فصل کی پیداوا ر دو گنا ہو سکتی ہے ز راعت ہما ر ے ملک کی بیشتر ضرور یا ت پو ر ی کر ر ہی ہے اور قومی معیشت میں ا س کا کر دا ر ریڑ ھ کی ہڈ ی کا ہے ا س لیے جہاں بہتر پیداوار کیلئے شعبہ زراعت میں جد ید ٹیکنا لو جی کا استعما ل ضروری ہے و ہا ں گند م کے بیج کی صفا ئی اور طریقہ کا ر کے سلسلہ میں محکما نہ سفارشات کلیدی حیثیت کی حا مل ہے۔

کسا ن سیڈ گر یڈ ر ز کے ذ ریعے فی ایکڑ پیداوار میں چا ر تا پا نچ من ا ضافہ کر سکتے ہیں جبکہ گند م کی پیداوار ی ٹیکنالوجی بروقت کا شت متوا زن کھادوں کا استعما ل او رجڑ ی بو ٹیوں کی بر وقت تلفی کر کے مز ید بہتر پیداوار حاصل کی جا سکتی ہے ۔

مزید :

کامرس -