کترینہ کو ’’باہوبالی‘‘ کے ہیرو کیساتھ فلم کی پیشکش

کترینہ کو ’’باہوبالی‘‘ کے ہیرو کیساتھ فلم کی پیشکش
 کترینہ کو ’’باہوبالی‘‘ کے ہیرو کیساتھ فلم کی پیشکش

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (نیٹ نیوز) اداکارہ کترینہ کیف کو فلم باہو بالی کے ہیرو پربھاس کیساتھ فلم کی پیشکش کی گئی ہے۔ ہدایتکار سوجیت کی جانب سے اداکارہ کو فلم ’ساہو‘ کیلئے پیش کش کی گئی ہے لیکن تاحال کترینہ کی جانب سے پراجیکٹ کے حوالے کسی بھی قسم کا رد عمل سامنے نہیں آیاہے۔

مزید :

کلچر -